Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا یہاں جگہ خالی ہے؟
| |||||
کیا میں آپ کے پاس بیٹھ سکتا ہوں؟
| |||||
ضرور، شوق سے
| |||||
آپ کو موسیقی کیسی لگ رہی ہے؟
| |||||
آواز تھوڑی تیز ہے
| |||||
لیکن بینڈ بہت اچھی موسیقی پیش کر رہا ہے
| |||||
کیا آپ اکثر یہاں آتے ہیں؟
| |||||
نہیں، آج پہلی بار آیا ہوں
| |||||
اس سے پہلے کبھی نہیں آیا
| |||||
کیا آپ ناچیں گے؟
| |||||
شائد تھوڑی دیر بعد
| |||||
میں اچھی طرح سے نہیں ناچ سکتا ہوں
| |||||
یہ بہت آسان ہے
| |||||
میں آپ کو دکھاتا ہوں
| |||||
نہیں ابھی نہیں، پھر کبھی
| |||||
کیا آپ کسی کا انتظار کر رہے ہیں؟
| |||||
جی ہاں، اپنے دوست کا
| |||||
وہ وہاں سے آ رہا ہے
| |||||